26 مارچ، 2024، 2:25 PM

تہران: اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں عظیم الشان "قرآنی" اجتماع

تہران: اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں عظیم الشان "قرآنی" اجتماع

امام حضرت امام حسن علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیل مخالف اور فلسطینیوں کے حق میں عظیم الشان اجتماع منعقد کیا جارہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں امام حسن علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر اسرائیل مخالف اور فلسطینیوں کے حق میں عظیم الشان قرآنی اجتماع منعقد کی جارہی ہے۔

آزادی اسٹیڈیم میں ہونے والے اس شاندار اجتماع میں قابض صیہونی رجیم کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا جائے گا۔

اس شاندار قرآنی اجتماع میں شرکت کرنے والے روزہ داروں کے لئے خصوصی افطار پیکج کے طور پر ڈیڑھ لاکھ کھانوں کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ 

News ID 1922852

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha